
طوفان الاقصیٰ؛
ویڈیو | ملائیشیا میں صہیونی ریاست کی حامی کمپنیوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی تخلیقی روش
11 نومبر 2023 - 06:26
News ID: 1410351
ملائیشیا کے عوام نے غاصب صہیونی ریاست کی حامی کمپنیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لئے ایک تخلیقی روش برئے کار لا رہے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، ملائیشیا کے عوام نے ـ غزہ پر غاصب صہیونیوں کی جارحیت اور امریکہ اور یورپ کی مدد سے وہاں کے عوام اور عورتوں اور بچوں کے قتل عام کی بنا پر ـ غاصب ریاست کی حامی کمپنیوں کا بائیکاٹ کرنے کی غرض سے ان کمپنیوں کی مصنوعات پر غزہ کے شہیدوں کی تصویریں نصب کر رہے ہیں۔ / 110
